ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

کپتان نے ایک بار پھر دما دم مست قلندر کا اعلان کر دیا

datetime 3  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آغاز کو انجام تک پہنچائیں گے، مودی کے یار کو ابھی کئی اور دھکے لگیں گے، عمران خان کی بابر اعوان سے ملاقات میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پارٹی کے اہم رہنما بابر اعوان نے ان سے انکی رہائشی گاہ واقع بنی گالہ میں اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران عائشہ گلا لئی کے عمران خان

پر عائد کئے جانے والے سنگین الزامات کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس سے احتساب کا آغاز ہو چکا ہے اور اس کو اس کے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ملک کو دیانتدار قیادت کے حوالے کرینگے، عمران خان کا کہنا تھا کہ مودی کے یار کو ابھی کئی اور دھکے لگنا باقی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…