سوشل میڈیا پر پاک افواج کو تنقید و تضحیک کا نشانہ بنانے وا لوں کیخلاف کارروائی شروع
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی اے کو سوشل میڈیا پر پاک افواج کو بلا جواز تنقید و تضحیک کا نشانہ بنانے والے عناصر کے خلاف فوری طور پر کارروائی کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی اظہار کی آڑ میں پاک فوج یا اسکے افسران… Continue 23reading سوشل میڈیا پر پاک افواج کو تنقید و تضحیک کا نشانہ بنانے وا لوں کیخلاف کارروائی شروع