تحریک انصاف میں شمولیت،بابر اعوان نے سرپرائز دیدیا،حیرت انگیز اعلان
اسلام آباد (این این آئی) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹربابر اعوان بھی تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جبکہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ گاڈ فادر نے تمام اداروں کواپنے قبضے میں لے رکھا ہے ٗ پاناما کیس میں دودھ کا دودھ اورپانی کا پانی ہوجائے گا۔ ہفتہ کو پیپلز پارٹی کے رہنما… Continue 23reading تحریک انصاف میں شمولیت،بابر اعوان نے سرپرائز دیدیا،حیرت انگیز اعلان











































