جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

عید الفطرپرسرکاری ملازمین کے ڈبل مزے ہوگئے

datetime 23  جون‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی) عید الفطرپرسرکاری ملازمین کے ڈبل مزے ہوگئے ، عید پرایڈوانس تنخواہ اور عید کی تین چھٹیوں کے ساتھ دوعام تعطیلات نے مزا دوبالا کردیا۔ عید کی پانچ چھٹیاں اپنے آبائی علاقے میں منانے کے لیے ہزاروں ملازمین کراچی سے اندرون سندھ روانہ ہوگئے۔ حکومت کی جانب سے عید الفطرپر چھبیس سے اٹھائیس جون تک تین چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے

جبکہ ہفتہ اوراتوارکی تعطیل کوملاکرسرکاری ملازمین کو عید الفطرپرپانچ چھٹیاں مل گئی ہیں ۔ اس صورتحال کے پیش نظر کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ ، پاکستان سیکریٹریٹ سمیت دیگرسرکاری اداروں میں کام کرنے والے ہزاروں سرکاری ملازمین عید کی ایڈوانس تنخواہ وصول کرنے کے بعد جمعہ تیئس جون کواپنے اپنے آبائی علاقوں کوروانہ ہوگئے ہفتہ چوبیس اوراتوارپچیس جون کوعام تعطیل ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…