اب چیف آف آرمی سٹاف جی ایچ کیو راولپنڈی میں نہیں بیٹھیں گے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جی ایچ کیو کی اسلام آباد منتقلی کے منصوبے پر کام دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جی ایچ کیو کی تعمیر کے لیے مقیم رہائشیوں کو سیکٹر ایچ16 میں آباد کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سی ڈی اے نے منصوبے کا جامع پلان تشکیل دینے کی منظوری دے… Continue 23reading اب چیف آف آرمی سٹاف جی ایچ کیو راولپنڈی میں نہیں بیٹھیں گے







































