پاکستان میں مارچ2018ء سے قبل عام انتخابات، کامیاب کون ہوگا؟ حیرت انگیزپیش گوئی کردی گئی
کراچی(آئی این پی)صوبائی وزیر صنعت وتجارت منظور حسین وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف کے ہاتھ سے وقت نکلتا جارہا ہے، ان کہ پاس تین آپشن پے عمل نہیں کیا تو وہ نااہل بھی ہوسکتے ہیں۔ وہ بروز بدھ میڈیا سے گفتگو کر رہیے تھے۔ انہوں نے کہاکہ پانامہ کیس میں وزیراعظم… Continue 23reading پاکستان میں مارچ2018ء سے قبل عام انتخابات، کامیاب کون ہوگا؟ حیرت انگیزپیش گوئی کردی گئی











































