بارشیں ہی بارشیں،ہنگامی امدادی مرکز فعال،نیشنل ڈیزاسٹر اتھارٹی نے وارننگ جاری کردی
لاہور (آئی این پی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے تمام متعلقہ اداروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے سے پہلے بروقت حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں۔این ڈی ایم اے نے ممکنہ سیلاب کی روک تھام کیلئے تمام بڑے شہروں میں نکاسی آب اور سیوریج کے نظام کی صفائی… Continue 23reading بارشیں ہی بارشیں،ہنگامی امدادی مرکز فعال،نیشنل ڈیزاسٹر اتھارٹی نے وارننگ جاری کردی







































