امیر ترین افراد۔۔۔صرف دو پاکستانی شہری50ارب ڈالر کے مالک،حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ پاکستان میں دوشخصیات کے پاس 50ارب ڈالرزہیں جوکہ پاکستانی کرنسی میں 50کھرب روپے بنتے ہیں ۔نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعود نے کہاکہ یہ دوشخصیات پاکستان کی ہیں اوران کی اپنی اورانکی فیملیزکی دولت کی مالیت 50ارب ڈالرزہے ،انہوں نے کہاکہ ان… Continue 23reading امیر ترین افراد۔۔۔صرف دو پاکستانی شہری50ارب ڈالر کے مالک،حیرت انگیزانکشافات