پاکستانی ایئرپورٹس پر نئی پابندی عائد،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا
لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے ائیرپورٹس پر میڈیا کوریج پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر وفاقی، صوبائی اور ضلعی حکومت کے ذمہ دار افسروں کو جواب سمیت 19 مئی کو طلب کر لیا۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے سٹی نیوز نیٹ ورک اور لاہور پریس کلب سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت… Continue 23reading پاکستانی ایئرپورٹس پر نئی پابندی عائد،معاملہ عدالت میں پہنچ گیا