پشاور(این این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبرپختونخوا اورقبائلی علاقوں میں بارش کی پیشن کوئی کی ہے،محکمہ موسمیات کے مطابق مردان کوہاٹ اور ہزارہ ڈویڑن سمیت خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں آئندہ 48 گھنٹوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بارشوں کے باعث بالائی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ اور سلاب کا خدشہ بھی ہے۔بارش کے بعد گرمی کی لہر میں کمی واقع ہوجائیگی۔
محکمہ موسمیات نے اہم علاقوں میں شدید بارشوں کاامکان ظاہر کردیا،وارننگ جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، 7 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس منظور
-
22 جولائی بروزبدھ کو تعطیل کا اعلان
-
پاکستان میں سریا کی قیمت، فی کلو تازہ ریٹس جاری ہوگئے
-
سالگرہ کے بہانے نشہ آور چیز پلاکر نوجوان سے مبینہ اجتماعی جنسی زیادتی،نیم مردہ حالت میں سڑک کنارے پ...
-
لاہورائیرپورٹ سے تین ہائی پروفائل شخصیات امریکا فرارہوتے گرفتار
-
فیفا ورلڈکپ 2026 کی فاتح ٹیم سپین پر ڈالروں کی بارش، کتنی انعامی رقم ملی؟
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
وفاقی کابینہ سے منظور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے نئے نظام کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
آج رات پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان
-
سلمان خان کی نئی جھلک وائرل، مداحوں نے صحت پر سوال اٹھا دیے
-
ہارٹ اٹیک جیسے جان لیوا مرض کا خطرہ بڑھانے والی اہم وجہ دریافت
-
شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
فیفا ورلڈکپ فائنل، ارجنٹائن نے ناپسندیدہ ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
-
ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیے



















































