جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم کے حق میں نعرے بازی کرنے والے پر تھپڑوں کی بارش

datetime 22  جون‬‮  2017 |

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار کے اجلاس کے دوران وکلاءنے وزیراعظم کے حق میں نعرے بازی کرنے والے نامعلوم شخص پر تھپڑوں کی بارش کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ بار میں وکلاءکا ہفتہ وار احتجاج ہوا اور اجلاس جاری تھا کہ اچانک اجلاس کے دوران نامعلوم شخص نے وزیراعظم

کے حق میں نعرے بازی شروع کر دی۔ دوران اجلاس نعرے بازی کرنے والے سول نا معلوم شخص پر وکلاءنے آﺅ دیکھا نہ تاﺅ اور تھپڑوں کی بارش کر دی تاہم بعد میں وکلاءنامعلوم شخص کی شناخت کے لئے سکیورٹی روم لے گئے۔ واضح رہے کہ وکلاءہر جمعرات کو وزیراعظم کیخلاف یوم سیاہ مناتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…