منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان حسنی مبارک سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ہیں،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے انٹراپارٹی الیکشن کوجعلی قراردیدیا

datetime 22  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ عمران خان حسنی مبارک سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں عمران خان کیخلاف دائر درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے فیصلہ دیا کہ میں پی ٹی آئی کارکن ہوں۔ تحریک انصاف ہمارے خون پسینے کی جماعت ہے۔

تحریک انصاف میں حالیہ انٹرا پارٹی انتخابات جعلی تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے 2013 میں ٹکٹوں کی بندر بانٹ کی۔ عمران خان عدالتوں سے کیوں بھاگ رہے ہیں۔ عمران خان سپریم کورٹ آتے ہیں الیکشن کمیشن نہیں آتے، عمران خان حسنی مبارک سے بھی دو ہاتھ آگے نکل گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…