جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

’’چیمپئنز ٹرافی فائنل میں پاکستان کی جیت کا جشن‘‘ پاک فضائیہ کے شاہینوں نے فضا میں بھارت کی ذلت لکھ دی

datetime 22  جون‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی شکست اور پاکستان کی فتح کا جشن پاک فضائیہ کا شاہین فضا میں مناتا رہا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں جیت کا جشن مناتے پاک فضائیہ کے شاہین نے دوران پرواز جیٹ طیارے میں کاغذ پر’’موقع ، موقع‘‘لکھ کر بھارتیوں کے تن بدن

میں آگ لگا دی ۔ پاک فضائیہ کے اس شاہین پائلٹ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے سراہا ہے۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا کی جانب سے پاکستان کے خلاف ’’موقع موقع‘‘گانا بنایا گیا تھا جسے وہ پاکستان کے خلاف ہر جیت کے موقع پر چلا کر جشن مناتے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…