سپریم کورٹ کا چیئرمین ایس ای سی پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ریکارڈمیں ردوبدل پر سپریم کورٹ نےچیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دیدیا ہے۔اس سے پہلے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے… Continue 23reading سپریم کورٹ کا چیئرمین ایس ای سی پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم





































