وزارت خارجہ میں بڑی پابندی لگادی گئی
اسلام آباد(آئی این پی)وزارت خارجہ میں کیمرے والا موبائل فون لانے پر پابندی لگا دی گئی ، فون برآمد ہونے کی صورت میں انضباطی کاروائی کی جائے گی ۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خارجہ میں کیمرے والا موبائل فون لانے پر پابندی لگا دی گئی ۔ دفترخارجہ کے ملازمین کیمرے والا… Continue 23reading وزارت خارجہ میں بڑی پابندی لگادی گئی











































