نواز حکومت کے دعوئوں کا پول کھل گیا۔۔ پاکستان کی معیشیت کس خطرناک صورتحال سے دوچار ہے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ گردشی قرضہ کاروباری سرگرمیوں، صنعتی پھیلائو، توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری اور ملک کی بہتر ہوتی عالمی درجہ بندی کیلئے بڑا خطرہ بن گیا ہے۔چار سو چودہ ارب روپے کاگردشی قرضہ تھر کول سمیت توانائی کے متعدد منصوبوں میں… Continue 23reading نواز حکومت کے دعوئوں کا پول کھل گیا۔۔ پاکستان کی معیشیت کس خطرناک صورتحال سے دوچار ہے