پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ بھارت نے لڑاکا طیاروں کو تعینات کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) موقر قومی روزنامے ’’جنگ‘‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بھارت کے بگڑتے تعلقات اور پاکستان کی چین کے ساتھ بڑھتی قربت، چین کی جارحانہ جنگی مشقوں اور بھارت کی سرحد پر چین کی اضافی پٹرولنگ کے پیش نظر بھارتی فضائیہ نے اپنے جدید ترین رفائیل… Continue 23reading پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ بھارت نے لڑاکا طیاروں کو تعینات کر دیا