الیسئم ہولڈنگ کمپنی کس کی ہے اورمتروکہ وقف املاک بورڈ کے ایک ارب روپے اسے کیسے دے دیئے گئے؟نئے سکینڈل نے حکومت کو ہلاکررکھ دیا
اسلام آباد(آئی این پی)پارلیمان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی میں متروکہ وقف املاک بورڈ کی طرف سے ملی بھگت کے ساتھ مختلف کمپنیوں میں اربوں روپے سے زائدکی جعلی و غیر قانونی سرمایہ کاری کا انکشاف، الیسئم ہولڈنگ کمپنی میں ایک ارب روپے کی سرمایہ کاری کی گئی تاہم وقف املاک بورڈ اور نیب کو الیسئم… Continue 23reading الیسئم ہولڈنگ کمپنی کس کی ہے اورمتروکہ وقف املاک بورڈ کے ایک ارب روپے اسے کیسے دے دیئے گئے؟نئے سکینڈل نے حکومت کو ہلاکررکھ دیا