پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے حکومت سے معافی مانگ لی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما نعیم الحق نے وزیراعظم نواز شریف کے سابق معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی کے بارے میں کی گئی ٹوئیٹ پر معذرت کرلی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے باہر میڈیا سے گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے چیف… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نعیم الحق نے حکومت سے معافی مانگ لی