ہفتہ‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2025 

دنیا میں سب سے زیادہ پناہ گزین کس ملک میں مقیم ہیں؟دوست اسلامی ملک پہلے نمبرپر،پاکستان کی حیرت انگیزپوزیشن

datetime 8  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ۔پاکستان پچھلے 4عشروں سے افغان پناہ گزینوں کی میزبانی اور اب انکی رضاکارانہ طور پر اپنے وطن واپسی اور بحالی کے لئے کام کر رہا ہے۔اقوام متحدہ کی پناہ گزینوں کے بارے میں ہائی کمشنر کی تازہ رپورٹ کے مطابق 29 لاکھ پناہ گزینوں کی میزبانی کے ساتھ ترکی بیس ممالک میں سرفہرست ہے ۔پاکستان 14 لاکھ پناہ گزینوں کے ساتھ

دوسرے اور لبنان دس لاکھ پناہ گزینوں کی میزبانی کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔پاکستان میں مقیم پناہ گزینوں میں اکثریت افغان شہریوں کی ہے۔ لیکن پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ لاکھوں کی تعداد میں افغان شہری بغیر اندراج کے بھی غیر قانونی طور پر پاکستان کے مختلف حصوں میں مقیم ہیں۔اتنی بڑی تعداد میں ان کی یہاں موجودگی سے ان تحفظات اور خدشات میں اضافہ ہوا ہے کہ یہ ملکی وسائل پر اضافی بوجھ ثابت ہو رہے ہیں۔



کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…