منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

یہ کام فوری ہونا چاہئے، تحریک انصاف کی معروف خاتون رہنما فوزیہ قصوری میدان میں کود پڑیں!!

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے حمزہ شہباز شریف کی سابق اہلیہ کی دعویدار عائشہ احد ملک کے معاملے پر بھی تحقیقاتی کمیٹی بنانے کا مطالبہ دن بدن زور پکڑتا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنی ٹویٹ کے ذریعے کہا تھا کہ یہ نئے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا امتحان ہے کہ وہ اس معاملے پر کیا

ایکشن لیتے ہیں۔ اب ایک اور سیاستدان فوزیہ قصوری نے بھی عائشہ احد ملک کے ساتھ مبینہ ناانصافی کی تحقیقات کا مطالبہ کر دیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں فوزیہ قصوری نے کہا ہے کہ عائشہ احد کے ساتھ ہوئی ناانصافی کی تحقیقات بھی ضرور ہونی چاہیے اور اس معاملے پر بغیر کسی حیل وحجت کے تحقیقاتی کمیٹی بننی چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…