بھارت عالمی عدالت میں جو مرضی کرتارہے ،پاکستان نے کلبھوشن کے بارے میں دبنگ اعلان کردیا
اسلام آباد(آئی این پی)اٹارنی جنرل اشترا و صا ف نے کہاہے کہ کلبھوشن یادیو کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہیں ، عالمی عدالت انصاف کے فیصلے سے پاکستان کا موقف تبدیل نہیں ہوا،بھارت زیادہ دیر تک اپنے گھنانے جرائم کو چھپا نہیں سکتا۔جمعرات کو عالمی عدالت کے فیصلے کے بعد… Continue 23reading بھارت عالمی عدالت میں جو مرضی کرتارہے ،پاکستان نے کلبھوشن کے بارے میں دبنگ اعلان کردیا