جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

نواز شریف نااہل ہو گئے تو شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں،زعیم قادری

datetime 9  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پنجاب کے ترجمان زعیم قادری نے ایک نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران اس بات کا عندیہ دیا ہے کہ اگر نواز شریف نااہل ہو گئے تو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار ہو سکتے ہیں۔زعیم قادری نے مزید بات کرتے ہوئے ک کہا کہ اول توامید نہیں کہ نواز شریف نااہل ہوں

گے لیکن اگر نااہل ہو گئے تو وزارت عظمیٰ کےامیدوار مریم نواز یا شہباز شریف میں سے شہباز شریف ہو سکتے ہیں۔ شہباز شریف کا تجربہ زیادہ ہے ۔ نواز شریف جس کوبھی نامزد کریں گے مسلم لیگ( ن) ان پر اعتماد کریگی۔انہوں نے مزید کیا کہا دیکھئے ویڈیو

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…