ہفتہ‬‮ ، 18 اکتوبر‬‮ 2025 

وہاڑی ،ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،لوگوں نےتیل بھرنا شروع کردیا

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا،ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہنا شروع۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلع وہاڑ ی میں آئل ٹینکر الٹ گیا جس کے باعث ہزاروں لیٹر تیل سڑک پر بہنا شروع ہوگیا ہےجسے دیکھ کر لوگ اپنے گھروں سے ڈرم لے آئے ہیں اور تیل بھرنا شروع کردیا ہےذرائع کے مطابق کئی گھنٹے سے ٹینکر الٹا ہوا ہے

لیکن تاحال کوئی متعلقہ ادارہ موقع پر نہیں پہنچا ہے۔اطلاعات کے مطابق سڑک نا ہموار ہونے کی وجہ سے ٹینکر الٹا ہے تاہم ابھی ڈرائیور کے حوالے سے کوئی معلومات حاصل نہیں ہوئیں ۔واضح رہے کہ پچھلے 2ہفتوں کے دوران آئل ٹینکر الٹنے کے کئی واقعات رونما ہوچکے ہیں ۔سانحہ احمد پور شرقیہ میں ہلاکتوں کی تعداد218تک پہنچ چکی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…