سائنسدانوں نے قدیم ترین شہر کو بچانے کیلئے دفنا دینے کا مشورہ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے موہنجوداڑو کے مٹتے نقوش کو بچانے کیلئے 5 ہزار سال پرانے شہر کو دفنانے کا مشورہ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی عدم توجہ اور عدم دلچسپی کی وجہ سے پاکستان میں انسانی تاریخ کے آثار مٹنے لگے،دنیا کی قدیم ترین تہذیبموہنجوداڑو کے نقوش مٹنے لگے ، سائنسدانوں نے بھی… Continue 23reading سائنسدانوں نے قدیم ترین شہر کو بچانے کیلئے دفنا دینے کا مشورہ دیدیا