جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی حجاج کرام کیلئے بری خبر ! سعودی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 20  مئی‬‮  2017

پاکستانی حجاج کرام کیلئے بری خبر ! سعودی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت مذہبی امور کی طرف سے حج کوٹہ میں اضافے کیلئے دی جانے والے درخواست سعودی وزارت حج نے مسترد کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزارت حج کا کہنا تھا کہ پاکستان کی ابھی مردم شماری مکمل نہیں ہوئی جس کی بنیاد پر… Continue 23reading پاکستانی حجاج کرام کیلئے بری خبر ! سعودی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

عالمی عدالت انـصاف میں بھارت کی فتح اور پاکستان کی شکست حکومت نے سنگین غلطی کا اعتراف کر لیا۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 20  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت انـصاف میں بھارت کی فتح اور پاکستان کی شکست حکومت نے سنگین غلطی کا اعتراف کر لیا۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس کے پہلے مرحلے میں بھارت سے شکست کی وجہ تیاری نہ ہونا تھا، مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اعتراف کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتےہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی عدالت انـصاف میں کلبھوشن… Continue 23reading عالمی عدالت انـصاف میں بھارت کی فتح اور پاکستان کی شکست حکومت نے سنگین غلطی کا اعتراف کر لیا۔۔وجہ بھی سامنے آگئی

کلبھوشن کیس لڑنے والا پاکستانی وکیل بھارت کیلئے کیا خدمات سرانجام دیتا رہا،نجی ٹی وی کےتہلکہ خیز انکشاف نے کھلبلی مچا دی

datetime 20  مئی‬‮  2017

کلبھوشن کیس لڑنے والا پاکستانی وکیل بھارت کیلئے کیا خدمات سرانجام دیتا رہا،نجی ٹی وی کےتہلکہ خیز انکشاف نے کھلبلی مچا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت انصاف میں پاکستان وکیل خاور قریشی ماضی میں بھارتی مفادات کیلئے مقدمات لڑتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں کلبھوشن کیس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے وکیل خاور قریشی ماضی میں بھارتی حکومت کیلئے ایک… Continue 23reading کلبھوشن کیس لڑنے والا پاکستانی وکیل بھارت کیلئے کیا خدمات سرانجام دیتا رہا،نجی ٹی وی کےتہلکہ خیز انکشاف نے کھلبلی مچا دی

پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالے 33 افراد کی فہرست تیار

datetime 20  مئی‬‮  2017

پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالے 33 افراد کی فہرست تیار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈان لیکس پر پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالوں کے خلاف تحقیقات ، ایف آئی اے نے 33 افراد کی فہرست تیار کرلی ۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ڈان لیکس معاملے پر حکومت اور پاک فوج کے درمیان معاملات طے پانے کے بعد… Continue 23reading پاک فوج کے خلاف پراپیگنڈا کرنیوالے 33 افراد کی فہرست تیار

گرمیوں کے ستائے عوام کومحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی ،شہروں کے نام جاری

datetime 20  مئی‬‮  2017

گرمیوں کے ستائے عوام کومحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی ،شہروں کے نام جاری

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت بالائی پنجاب، فاٹا ، مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت کشمیر اور… Continue 23reading گرمیوں کے ستائے عوام کومحکمہ موسمیات نے زبردست خوشخبری سنادی ،شہروں کے نام جاری

قومی اسمبلی سوگ میں ڈوب گئی۔۔معروف رکن اسمبلی انتقال کر گئے

datetime 20  مئی‬‮  2017

قومی اسمبلی سوگ میں ڈوب گئی۔۔معروف رکن اسمبلی انتقال کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رکن قومی اسمبلی اورپشونخواہ میپ کے رہنما عبد الرحیم مندوخیل انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی اور پشتونخواہ میپ کے رہنما عبد الرحیم مندوخیل انتقال کر گئے ہیں۔عبد الرحیم مندوخیل کے انتقال پر اہم سیاسی رہنمائوں اور جماعتوں کی جانب سے تعزیتی پیغامات کا سلسلہ جاری ہے۔ پشتونخواہ… Continue 23reading قومی اسمبلی سوگ میں ڈوب گئی۔۔معروف رکن اسمبلی انتقال کر گئے

عالمی عدالت میں کیس ہارنے کا الزام،فیس کتنی لی؟پاکستانی وکیل خاورقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017

عالمی عدالت میں کیس ہارنے کا الزام،فیس کتنی لی؟پاکستانی وکیل خاورقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیزانکشافات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکامقدمہ لڑنے والےپاکستان کے وکیل خاورقریشی نے کہاہےکہ عالمی عدالت کوبھارت نے کلبھوشن یادیو کے معاملے پرگمراہ کیاہے اورہم نے ثابت کردیاہے ۔انہوں نے کہاکہ عالمی عدالت انصاف نے ابھی فیصلہ نہیں سنایاہے بلکہ صرف عبوری حکم جاری کیاہے تاکہ مقدمے کی سماعت جاری رہ سکے… Continue 23reading عالمی عدالت میں کیس ہارنے کا الزام،فیس کتنی لی؟پاکستانی وکیل خاورقریشی کے صبر کا پیمانہ لبریز،حیرت انگیزانکشافات

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا،کن سیاسی جماعتوں اور کس مغربی ملک سے تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017

ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا،کن سیاسی جماعتوں اور کس مغربی ملک سے تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی تحقیقاتی ادارے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگاتے ہوئے ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگا… Continue 23reading ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر پاک فوج پر تنقید کرنے والوں کا سراغ لگالیا،کن سیاسی جماعتوں اور کس مغربی ملک سے تعلق ہے؟حیرت انگیزانکشافات

پاکستان کے اہم علاقے میں کرفیو نافذ،گولی مارنے کا حکم جاری

datetime 20  مئی‬‮  2017

پاکستان کے اہم علاقے میں کرفیو نافذ،گولی مارنے کا حکم جاری

مہمند (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے فاٹا کی مہمند ایجنسی میں 6 خودکش حملہ آوروں کی موجودگی کی اطلاع پر کرفیو نافذ کردیا گیا جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار کے مطابق کسی بھی مشکوک حرکت پر گولی مارنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کرفیو کے نفاذ کے بعد ایجنسی میں تمام… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں کرفیو نافذ،گولی مارنے کا حکم جاری