ایف آئی اے کے تھانے میں حیرت انگیز چوری،چور کیا کچھ لے گئے اورکارروائی کیا ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے )کے تھانے سے لاکھوں روپے چوری کئے جانے کاانکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے وفاقی دارالحکومت میں واقع تھانے اقبال ٹائون میں لاکھوں روپے چوری کرلئے گئے ہیں اوراس چوری کامقدمہ بھی ایف آئی اے کے متعلقہ افسران نے اپنی ہی تھانے میں درج کرادیاہے اورایف آئی آرمیں… Continue 23reading ایف آئی اے کے تھانے میں حیرت انگیز چوری،چور کیا کچھ لے گئے اورکارروائی کیا ہوئی؟ حیرت انگیزانکشافات