جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

سپریم کورٹ جے آئی ٹی کی رپورٹ پر فیصلہ کر ہی نہیں سکتی،بلکہ۔۔

datetime 11  جولائی  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہانگیرنے کہاہے کہ پانامہ لیکس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ فیصلہ نہیں کرسکتی کیونکہ سپریم کورٹ اپنی عقل وفہم سے ہی فیصلہ سنائے گی اور معاملے کامزیدٹرائل کیاجائے یارپورٹ کی بنیادپرہی فیصلہ سنایاجائے‘پانامہ کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کی ٹیم پہلے روز سے ہی متنازعہ تھی اور آج بھی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

عاصمہ جہا نگیر نے کہا کہ پانامہ لیکس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ پرسپریم کورٹ فیصلہ نہیں کرسکتی کیونکہ سپریم کورٹ اپنی عقل وفہم سے ہی فیصلہ سنائے گی اور معاملے کامزیدٹرائل کیاجائے یارپورٹ کی بنیادپرہی فیصلہ سنایاجائے اورسب کو چاہیے وہ سپر یم کورٹ کے فیصلے کا ہی انتظار کر یں کیونکہ جب سپر یم کورٹ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد اب اپنا فیصلہ سنائے گی وہی اصل فیصلہ ہوگا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…