ایک معمولی سا کام کریں اور دس لاکھ روپے انعام پائیں،حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے گردوں سمیت دیگر انسانی اعضاء کی غیر قانونی پیوند کاری کی مستند اطلاع دینے والے کیلئے 10لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا ۔ محکمہ صحت اور پنجاب ہیومن اور گن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کے مطابق عوام اپنے گردونواح میں نظر رکھیں او رکسی بھی کوئی کلینک یا ہسپتال کومکروہ… Continue 23reading ایک معمولی سا کام کریں اور دس لاکھ روپے انعام پائیں،حکومت نے بڑا اعلان کردیا