بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نواز شریف نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا، (ن) لیگ کے اہم رہنما وزیر اعظم اور اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

datetime 11  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹرظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آ نے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں، جیالوں، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے لاکھوں، کروڑوں ورکرز اور ایم این ایز سمیت سب کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں کہ

یہ کیا معاملہ ہے۔ ظفر علی شاہ نے کہا کہ میں آج بھی میاں نواز شریف سے دست بستہ گزارش کروں گا کہ خدارا آپ پاکستان کی سیاست کیلئے، جمہوریت کیلئے، (ن) لیگ کیلئے، اپنی ذات کیلئے اپنے وعدے کے مطابق 24 گھنٹے کے اندر اندر استعفیٰ دیدیں۔نواز شریف کے ساتھی بہت اچھے اچھے بھی ہیں وہ ہمیں مزید ذلیل نہ کریں۔ استعفیٰ دیں اور نیا وزیر اعظم چنیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…