پاکستان کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر جوابی اقدام،بھارت میں پھر صف ماتم بچھ گئی
اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان نے عالمی عدالت انصاف کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کے معاملے کی جلد از جلد سماعت کے لئے خط لکھ دیا ، خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ بھارتی جاسوس کے معاملے کی ترجیحی بنیادوں پر سماعت کی جائے، پاکستان اب بھی عالمی عدالت انصاف… Continue 23reading پاکستان کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر جوابی اقدام،بھارت میں پھر صف ماتم بچھ گئی