’’تمام اسلامی ممالک مل کر کیا کام کر نے جا رہے ہیں ؟ ‘‘
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم کے فروغ اور تعلیمی تجربات سے استفادہ کیلئے تمام اسلامی ممالک کی یونیورسٹیوں کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کی تجویز پیش کی ہے ۔ پاکستان اسلامی یونیورسٹیوں کو یکجا کرنے کی تجویز پر عملدرآمد کیلئے اسلامی تعلیمی کانفرنس منعقد کرائے گا… Continue 23reading ’’تمام اسلامی ممالک مل کر کیا کام کر نے جا رہے ہیں ؟ ‘‘







































