اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

اثاثہ جات کے ریفرنس میں گرفتاری ضروری نہیں،نیب کا اعلان

datetime 11  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)نیب حکام نے کہا ہے کہ ریفرنسز کی تحقیقات میرٹ پر کرتے ہیں ،وزیر اعظم کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کے معاملے پر نیب حکام نے کہا کہ نیب میں ریفرنس ثابت ہونے تک ملزم مجرم نہیں ہوتا، نیب میں اثاثہ جات کے ریفرنس میں گرفتاری ضروری نہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جے آئی ٹی کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی حتمی رپورٹ میں وزیر اعظم اور ان کے

بیٹوں کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

نواز شریف نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا، (ن) لیگ کے اہم رہنما وزیر اعظم اور اپنی ہی پارٹی پر برس پڑے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما سابق سینیٹرظفر علی شاہ نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آ نے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں، جیالوں، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے لاکھوں، کروڑوں ورکرز اور ایم این ایز سمیت سب کی گردنیں شرم سے جھک گئی ہیں کہ یہ کیا معاملہ ہے۔ ظفر علی شاہ نے کہا کہ میں آج بھی میاں نواز شریف سے دست بستہ گزارش کروں گا کہ خدارا آپ پاکستان کی سیاست کیلئے، جمہوریت کیلئے، (ن) لیگ کیلئے، اپنیذات کیلئے اپنے وعدے کے مطابق 24 گھنٹے کے اندر اندر استعفیٰ دیدیں۔نواز شریف کے ساتھی بہت اچھے اچھے بھی ہیں وہ ہمیں مزید ذلیل نہ کریں۔ استعفیٰ دیں اور نیا وزیر اعظم چنیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…