بدھ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2024 

سابق سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری حکومت نے واجبات دو گنا کر دیئے گئے

datetime 11  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کو بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت نے 85سال عمر کے بزرگ پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات کی مد میں 90کروڑ روپے ادا کر دیئے ہیں، اگلے مرحلے میں 80سالہ پنشنرز کو ادائیگیاں شروع ہوں گی ۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے بزرگ پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایاجات کی عدم ادائیگی پر توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کی، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل احمد حسن نے عدالت میں محکمہ خزانہ کی

طرف سے رپورٹ داخل کراتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت نے 85سال سے زائد عمر کے بزرگ پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایا جات کی مد میں 90کروڑ روپے کی ادائیگیاں کر دی ہیں، اس کیٹیگری کے جو بزرگ جیسے جیسے محکمے کو درخواستیں دیتے جائیں گے.انہیں بقایاجات کی ادائیگیاں کرتے جائیں گے ، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے مزید موقف اختیار کیا کہ دوسرے مرحلے میں 85سالہ پنشنرز کو ڈبل پنشن کے بقایاجات کی ادائیگیاں کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



گیم آف تھرونز


گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…