ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

فلیٹ سمیت سب کچھ ضبط،لندن سے شریف فیملی کیلئے بدترین خبر آگئی

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

لندن(نیوزڈیسک)فلیٹ سمیت سب کچھ ضبط،لندن سے شریف فیملی کیلئے بدترین خبر آگئی، تفصیلات کے مطابق برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف فیملی کے خلاف عدالتی فیصلہ آنے کے باعث لندن میں شریف فیملی کے فلیٹ سمیت تمام جائیداد ضبط کئے جانے کا امکان ہے ،برطانوی جریدے کی خصوصی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ پاناما کیس میں خلاف آنے والے فیصلے

اور اس کے بعد نااہلی کی وجہ سے نوازشریف اور شریف فیملی شدید ترین مشکلات کاشکار ہوچکی ہے، برطانوی قوانین کے مطابق اب برطانوی حکومت اس پراپرٹی کو ضبط بھی کرسکتی ہے اور اس بات کا امکان بھی ہے کہ ان کی جائیداد ضبط کرلی جائے کیونکہ شریف خاندان کے خلاف عدالت کی جانب سے لندن کی پراپرٹی کے حوالے سے فیصلہ سنایاگیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…