بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عا ئشہ گلا لئی اور اُن کے والد کی کرپشن،کیا کچھ کیا؟کس سے پیسے لئے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

پشاور(آئی این پی ) پا کستان تحریک انصا ف لکی مر وت کے صدر سر دار سلیم نواز نے کہا ہے کہ عا ئشہ گلا لئی اور اُن کے والد کا نا م ای سی ایل میں ڈا لا جا ئے اور سر کا ری ٹھیکوں میں کی جا نے والی کرپشن کے خلا ف نیب ،احتساب کمیشن اور اینٹی کر پشن ان کیخلاف انکو ائری کر ے گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں پریس کا نفرنس کر تے ہو ئے پی ٹی آئی کے نواز محمود،سر دار سلیم نواز اور عا ئشہ گلا لئی کے پی اے

نور زما ن خان نے الزام لگا یا کہ کہ عا ئشہ گلا لئی نے بنوں میں تعمیر 8کلومیٹر روڈ میں 72لاکھ رو پے کی کرپشن کی اور واٹر سپلا ئی سکیم میں 6لا کھ رو پے کی جس کے ثبوت میرے پا س مو جود ہے اُنہوں نے کہا کہ عا ئشہ گلا لئی کی جا نب سے پا کستان تحریک انصا ف کے چئیر مین عمران خان پر لگا ئے گئے بے بنیاد الزامات میں کو ئی صدا قت نہیں جبکہ عا ئشہ گلا لئی کے جھوٹے الزامات پر امیر مقام کی تقلید انتہا ئی غیر اخلاقی اقدا م ہے اُنہوں نے الزام لگا یا کہ امیر مقا م نے شا نگلہ کے غریب عوام کے پیسوں سے مری میں کروڑوں رو پے کی ملکیت کا گھر نواز شریف کو تحفہ میں دیا جبکہ عوام غریب سے غریب تر ہو تی جا رہی ہیں اور امیر مقام امیر سے امیر تر جو کہ شا نگلہ کے عوا م کے سرا سر نا انصا فی ہے اُنہوں نے کہا کہ 70سال بعد عمران خان نے کر پٹ سیا ستدانوں کا چہرہ عوام کے سا منے بے نقاب کیا ہے جس کو بچا نے کیلئے ن لیگ اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہیں اُنہوں نے کہا نوا ز شریف پا کستان کے اداروں کو تباہ کر کے اور امیر مقام صوبہ میں سیا سی اخلاقیات کا جنا زہ نکا لنا چا ہتے جس میں وہ کبھی بھی کا میا ب نہیں ہو نگے اُنہوں نے کہا کہ عا ئشہ گلا لئی نے عمران خان پر جو بے بنیاد الزامات لگا کر23کروڑ عوام کی دل آزاری کی ہے اُس پر وہ قوم سے معا فی ما نگے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…