منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

نوازشریف کوان ہی کے خاندان میں سے کون خطرے میں دھکیل رہاہے؟اگر انہیں کچھ ہوا تو سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوگا؟معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  اگست‬‮  2017

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوازشریف کوان ہی کے خاندان میں سے کون خطرے میں دھکیل رہاہے؟اگر انہیں کچھ ہوا تو سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوگا؟معروف صحافی کے حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق صحافی ڈاکٹر شاہد مسعود نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نوازشریف خود ہی اپنے والد کو خطرے میں ڈال رہی ہیں انہوں نے انکشاف کیا کہ نوازشریف کی جان کو خطرہ ہے اور ان کاجی ٹی روڈ سے سفر کرنا کسی طورپر بھی محفوظ

نہیں لیکن یہ سب جانتے بوجھتے مریم نوازانہیں جی ٹی روڈ کا راستہ اختیارکرنے پر مجبور کرتی رہیں ، انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو جی ٹی روڈ سے لاہور واپسی کا پروگرام بدل دینا ماہئے اگر ایسی صورتحال میں نوازشریف کو کچھ ہوا تو اس کا بلاشبہ سب سے زیادہ فائدہ مریم نواز کو ہی ہوگا انہوں نے مریم نواز سے بھی اپیل کی کہ وہ صرف اپنی انا کی تسکین کے لئے اپنے والد کو خطرے میں نہ ڈالیں۔‎

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…