بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عمران خان کے کرتوت خراب، بلیک بیری میں کیا ہے؟عابد شیر علی نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر مملکت برائے توانائی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ بلیک بیری عدالت میں لا کر دیا جائے، عمران خان کے کرتوت خراب ہیں، ایک نہیں ایک ہزار سکینڈل منظر عام پر آئیں گے، نواز شریف عوام کے دلوں کے وزیراعظم ہیں، عوام کی محبت کبھی کوئی ختم نہیں کر سکتا، ہم اپنی جے آئی ٹی کے پاس جا رہے ہیں، پی ٹی آئی اخلاقیات کمیٹی کو نہیں مانتی تو جے آئی ٹی میں کیا ان کے ماموں بیٹھے ہوئے تھے۔

وہ پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ عابد شیر علی نے کہا کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں مراد سعید اور عون چوہدری پر جو الزامات لگائے ہیں عمران خان پہلے ان کا جواب دیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف عوام کے دلوں وزیراعظم ہیں، جی ٹی روڈ بھی نواز شریف کا ہے اور موٹروے بھی نواز شریف کا ہے، پی ٹی آئی اپنی جے آئی ٹی اور ہم اپنی جی آئی ٹی کے ساتھ میچ کھیلیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…