ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان کے ساتھ شیخ رشیدبھی تاحیات نااہل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 7  اگست‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) لاہورہائیکورٹ میں عمران خان اور شیخ رشیدکی تاحیات نااہلی کے لئے درخواست دائرکردی گئی‘درخواست میں کہا گیا ہے کہ دونوں ارکان قومی اسمبلی آئین کے آرٹیکل62،63پرپورانہیں اترتے۔درخواست رانا علم دین غازی ایڈووکیٹ نے دائر کی ہے ۔درخواست میں الیکشن کمیشن ، عمران خان اورشیخ رشید سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے

کہ عمران خان اور شیخ رشید کے خواتین کے حوالے سے سکینڈل سامنے آچکے ہیں۔اس حوالے سے ایک کتاب میں بھی دونوں کے جنسی سکینڈل کاذکر کیا گیا ہے۔درخواست گزار کا کہنا ہے کہ عمران خان اور شیخ رشید بطور ایم این اے آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتے ،اس لئے دونوں کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…