زیادتی کی کوشش میں قتل ہونیوالی پاک نیوی کی نرس کوسپرد خاک کر دیا گیا،افسوسناک انکشافات
چیچہ وطنی (این این آئی )کراچی نیوی ہسپتال کی قتل ہونی والی نرس کو آہوں اور سسکیوں کے دوران چیچہ وطنی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ فردوس تبسم کوساہیوال میں رکشہ ڈرائیور اور اس کے ساتھی نے مجرمانہ حملے میں ناکامی کے بعد گلا دبا کر پھینک دیا تھا جسے ریسکیو1122نے ہسپتال پہنچایا تھا۔… Continue 23reading زیادتی کی کوشش میں قتل ہونیوالی پاک نیوی کی نرس کوسپرد خاک کر دیا گیا،افسوسناک انکشافات











































