نہال ہاشمی بری طرح پھنس گئے۔بچنا مشکل مقدمے میں یہ کون سی دفعات ڈال دی گئیں؟
کراچی(این این آئی)پولیس نے سنیٹرنہال ہاشمی کے خلاف توہین آمیز تقریر سے متعلق مقدمے کا چالان عدالت میں پیش کردیاہے۔جمعہ کوجوڈیشل مجسٹریٹ کراچی شرقی کی عدالت میں نہال ہاشمی کی جانب سے کی گئی توہین آمیز تقریر سے متعلق مقدمے کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ کی عدالت میں فیروز آباد پولیس… Continue 23reading نہال ہاشمی بری طرح پھنس گئے۔بچنا مشکل مقدمے میں یہ کون سی دفعات ڈال دی گئیں؟











































