ریمنڈ ڈیو س نے دوران حراست کتنی بار خودکشی کی کوشش کی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے جمعرات کو پریس کانفرنس کے دوران ریمنڈ دیوس کی کتاب کو جھوٹ کا پلندا اور بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سازش قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ان کے پاس دستاویزی ثبوت ہیں کہ… Continue 23reading ریمنڈ ڈیو س نے دوران حراست کتنی بار خودکشی کی کوشش کی؟











































