سونے کی دبئی سمگلنگ کا انوکھا ترین طریقہ سامنے آگیا،ملزم گرفتار،6کلو سونا برآمد
پشاور (آئی این پی) چھ کلو گرام سونا جوتوں میں چھپا کر سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی‘ کسٹمز حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے سونا تحویل میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کسٹمز حکام نے باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والے مسافر سے چھ… Continue 23reading سونے کی دبئی سمگلنگ کا انوکھا ترین طریقہ سامنے آگیا،ملزم گرفتار،6کلو سونا برآمد











































