جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ایک اور آئل ٹینکر الٹ گیا، ڈرائیور فرار پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، کیاکام کیا؟

datetime 7  جولائی  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر الٹ گیا ، ٹینکر الٹنے کے بعد موٹروے پولیس نے پورے علاقے کو کارنر آف کرتے ہوئے آئل ٹینکر کی لیکج روک دی ہے، جبکہ ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔ذرائع کے مطابق نیشنل ہائی وے پر ایک آئل ٹینکر الٹ گیا جس سےبڑی تعداد میں پٹرول سڑک پر پھیل گیا تاہم موٹروے پولیس نے

فوری طور پر علاقے کو کارنر آف کرتے ہوئے سڑک بند کر دی ۔ جبکہ ٹینکر ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر الٹنے کا حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا ہے جبکہ موٹروے پولیس نے فوری طور پر آئل ٹینکر میں ہونے والی لیکج کو بند کر دیا ہے اور تمام تر حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…