جے آئی ٹی کے سامنے پیشی،مریم نواز نے انوکھا ریکارڈ بناڈالا
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے پانامہ کیس کی تحقیقات کے لئے قائم جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد جذباتی ہوئے بغیر دھیمے لہجے اور پروقار انداز میں مدلل ‘ مفصل ‘ مدبرانہ اور منجھے ہوئے سیاستدان کی طرح گفتگو کرکے نہ صرف مخالفین کو خاموش کرادیا… Continue 23reading جے آئی ٹی کے سامنے پیشی،مریم نواز نے انوکھا ریکارڈ بناڈالا











































