جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

’’دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک‘‘ پاکستانی نوجوانوں سے ملازمتوں کا وعدہ ۔۔ آغاز کر دیا گیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

’’دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک‘‘ پاکستانی نوجوانوں سے ملازمتوں کا وعدہ ۔۔ آغاز کر دیا گیا

اسلام آباد(این این آئی)بلوچستان حکومت نے نوجوانوں کیلئے سی پیک منصوبوں میں کام کرنے کیلئے تربیتی پروگرام شروع کر دیا صوبائی حکومت کے شعبہ محنت و افرادی قوت کے عہدیدار نے بتایا کہ حکومت نوجوانوں کو چی پیک منصوبے کے لئے تیار کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے تاکہ صوبے میں بے رزگاری کو… Continue 23reading ’’دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ سی پیک‘‘ پاکستانی نوجوانوں سے ملازمتوں کا وعدہ ۔۔ آغاز کر دیا گیا

’’دبنگ کارروائی، بڑی کامیابی‘‘ کتنے خطرناک دہشتگرد جہنم واصل؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

’’دبنگ کارروائی، بڑی کامیابی‘‘ کتنے خطرناک دہشتگرد جہنم واصل؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قلات کے علاقے سوراب میں سکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ایک ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں سی ایم ایچ… Continue 23reading ’’دبنگ کارروائی، بڑی کامیابی‘‘ کتنے خطرناک دہشتگرد جہنم واصل؟

کپتان پیپلز پارٹی کو سب سے بڑا جھٹکا دینے کیلئے تیار کونسا سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی میں شامل ہونے جا رہا ہے؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

کپتان پیپلز پارٹی کو سب سے بڑا جھٹکا دینے کیلئے تیار کونسا سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی میں شامل ہونے جا رہا ہے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے سابق وفاقی وزیر نذر محمد گوندل کی عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے۔ نذر گوندل گزشتہ روز نور عالم خان کے ساتھ آنے والے وفد میں شامل تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے نذر گوندل کی عید کے بعد تحریک انصاف میں شمولیت کا… Continue 23reading کپتان پیپلز پارٹی کو سب سے بڑا جھٹکا دینے کیلئے تیار کونسا سابق وفاقی وزیر پی ٹی آئی میں شامل ہونے جا رہا ہے؟

بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ۔۔ فیصلہ سنتے ہی عظمیٰ بے ہوش ہو کر گر پڑیں 

datetime 24  مئی‬‮  2017

بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ۔۔ فیصلہ سنتے ہی عظمیٰ بے ہوش ہو کر گر پڑیں 

اسلام آباد(آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملائیشیا میں پاکستانی شہری طاہرسے شادی کرنے والی عظمیٰ کو بھارت جانے کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے طاہرعلی اورعظمی کی درخواستوں کی سماعت کی۔عظمیٰ بھارتی ہائی کمیشن سے سخت سیکورٹی میں ہائی کورٹ پہنچیں۔… Continue 23reading بھارتی خاتون ڈاکٹر عظمیٰ کی قسمت کا فیصلہ ہو گیا ۔۔ فیصلہ سنتے ہی عظمیٰ بے ہوش ہو کر گر پڑیں 

جمائمہ خان 2002میں پاکستان سے لندن واپس کیوں چلی گئی تھیں؟ برسوں بعد عمران خان کا اہم انکشاف

datetime 24  مئی‬‮  2017

جمائمہ خان 2002میں پاکستان سے لندن واپس کیوں چلی گئی تھیں؟ برسوں بعد عمران خان کا اہم انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے منی ٹریل کیس کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اپنا بیان حلفی جمع کروا دیا ہے۔ بیان کے مطابق لندن فلیٹس کے علاوہ نیازی سروسز کمپنی کا کبھی کوئی اثاثہ نہیں رہا۔ لندن فلیٹس کے بعد نیازی سروسز کو زندہ… Continue 23reading جمائمہ خان 2002میں پاکستان سے لندن واپس کیوں چلی گئی تھیں؟ برسوں بعد عمران خان کا اہم انکشاف

رواں ماہ 28 مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا‘ تمام مسلمان کیا کام کریں؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

رواں ماہ 28 مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا‘ تمام مسلمان کیا کام کریں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میٹرو لوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ 28مئی کو سورج کی مدد سے قبلہ شریف (خانہ کعبہ)کی درست سمت کا تعین کیا جا سکتا ہے جو مسلمانوں کے لیے قبلہ شریف کی درست سمت کاتعین کرنے کے لیے اہم موقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ نے پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے… Continue 23reading رواں ماہ 28 مئی کو دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر سورج عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا‘ تمام مسلمان کیا کام کریں؟

ایبٹ آباد آپریشن، امریکی کارروائی کے دوران کیا ہواتھا؟ اسامہ زندہ ہیں یا نہیں؟اسامہ کے اہل خانہ نے ہی حقیقت بیان کردی

datetime 24  مئی‬‮  2017

ایبٹ آباد آپریشن، امریکی کارروائی کے دوران کیا ہواتھا؟ اسامہ زندہ ہیں یا نہیں؟اسامہ کے اہل خانہ نے ہی حقیقت بیان کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایبٹ آبادآپریشن کے دوران امریکی فورسزکے ہاتھوں ہلاک کئے جانے والےالقاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔یہ انکشافات اسامہ بن لادن کی چوتھی بیوی امل بن لادن نے پہلی مرتبہ برطانوی اخبارڈیلی میل کودیئے گئے ایک انٹرویوکے دوران کئے ہیں ۔امل بن لادن نے ایبیٹ آبادآپریشن میں… Continue 23reading ایبٹ آباد آپریشن، امریکی کارروائی کے دوران کیا ہواتھا؟ اسامہ زندہ ہیں یا نہیں؟اسامہ کے اہل خانہ نے ہی حقیقت بیان کردی

’’اگر آپ زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ ایک کام کرنا ہوگا ‘‘

datetime 24  مئی‬‮  2017

’’اگر آپ زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ ایک کام کرنا ہوگا ‘‘

اسلام آباد(این این آئی)خاتون اول بیگم محمودہ ممنون حسین نے کہا ہے کہ معاشرے میں امن اور ہم آہنگی اور زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں تو یہ قرآن وسنت کے اصل اصولوں کے مطابق عمل کرنے سے ہی ممکن ہے اور اس سے معاشرے میں امن وآشتی کو فروغ دیا جا سکتا ہے۔خاتون اول نے یہ… Continue 23reading ’’اگر آپ زندگی میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ ایک کام کرنا ہوگا ‘‘

پاکستان کے اہم ترین علاقے سے چینی باشندوں کو اغوا کر لیا گیا ۔۔۔ سیکیورٹی اداروں میں ہلچل ۔۔ سنسنی خیز انکشافات

datetime 24  مئی‬‮  2017

پاکستان کے اہم ترین علاقے سے چینی باشندوں کو اغوا کر لیا گیا ۔۔۔ سیکیورٹی اداروں میں ہلچل ۔۔ سنسنی خیز انکشافات

کوئٹہ (این این آئی ) کوئٹہ کے علاقہ جناح ٹاون سے تین چینی باشندے اغواء سیکورٹی ذرائع کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاون میں ایف آئی اے کے دفتر کے قریب دو چینی باشندوں کو ان کے بچے سمیت نامعلوم افراد اغواء کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چینی باشندے جناح ٹاون میں لینگویج… Continue 23reading پاکستان کے اہم ترین علاقے سے چینی باشندوں کو اغوا کر لیا گیا ۔۔۔ سیکیورٹی اداروں میں ہلچل ۔۔ سنسنی خیز انکشافات