چیف سیکرٹری پنجاب نے عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعینات کر دیا
لاہور ( آن لائن) چیف سیکرٹری پنجاب نے عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعینات کر دیا ہے جبکہ ان کی بطور ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعیناتی کا نوٹس جاری کر دیا ہے عائشہ ممتاز کے بارے میں بتایا گیا ہے کہ وہ پنجاب فوڈ اتھارٹی میں بطور ڈائریکٹرآپریشنز رہ چکی ہیں جنہیں بعض… Continue 23reading چیف سیکرٹری پنجاب نے عائشہ ممتاز کو ڈپٹی سیکرٹری لائیو سٹاک تعینات کر دیا







































