پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

مریم نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی حفاظت کیلئے 2500 پولیس اہلکار تعینات

datetime 5  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاناما کیس میں پیشیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔جس میں نواز شریف سمیت شریف خاندان کے متعدد افراد کو پاناما کیس کے لیے بنائی گئی جے آئی ٹی کے سامنے کے پیش ہو نا پڑا ،اب تک نواز شریف ، شہباز، حسن اور حسین نواز ابھی تک پیش ہو چکے ہیں ۔ان کے علاوہ وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدربھی پیش ہو چکے ہیں ۔مگر ان تمام پیشیوں کے ہٹ کر جس پیشی کے لیے سب سے زیادہ ہنگامہ کھڑا ہوا ہے وہ وزیر اعظم کی دختر مریم نواز کی بھی ہے

جو آج تقریبا َ11 بجے دن جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے جارہی ہے ۔ ذرائع کے مطابق مریم نواز کی پیشی سے پہلے اسلام آباد پولیس میں مرد پولیس اہلکاروں کی جگہ زیادہ تر پولیس اہلکاروں میں خواتین فورس شامل کر دی گئی ہے ۔ پیشی سے قبل 2500سے زائد پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے ہیں۔دوسری طرف جے آئی ٹی کی طرف جانے والے راستوں پر مریم نواز کے چاہنے والوں نے حق میں بینر آویزاں کر دیئے ہیں۔ پیشی سے قبل تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…