ٍاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر گڑھ میں رکن اسمبلی جمشید دستی کی رہائش گا پر ان کی آمد کیلئے والدہ نے تیاریاں شروع کردیں، کہتی ہیں کہ جمشید رہا ہو کر آگیا، جلد بیٹے کے سر پر سہرا سجائیں گی۔مظفر گڑھ میں رکن اسمبلی جمشید دستی کی رہائش گا پر ان کی آمد کیلئے والدہ نے تیاریاں شروع کردیں،
کہتی ہیں کہ جمشید رہا ہو کر آگیا، جلد بیٹے کے سر پر سہرا سجائیں گے۔دوسری جانب جمشید دستی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جیل میں سزائے موت کے قیدیوں کے سیل میں رکھا گیا اور ڈیتھ سیل میں اذیتیں دی گئیں، میرا قصور صرف یہ ہے کہ میں جاگیرداروں کے خلاف کھڑا ہوا ہوں ، میں ایک غریب کسان ہاری کا بیٹا ہوں اور غریبوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کر رہا ہوں۔ حکومت نے مجھ پر مقدمات قائم کر کے اور میرے ساتھ ایسا سلوک کر کے اپنے چہرے پر سیاہی مل لی ہے۔ عدالت نے انـصاف کے تقاضے پورے کئے۔ جمشید دستی کی والدہ کا کہنا تھا کہ بیٹے کی رہائی پر بے حد خوش ہوں، نواز شریف نے میرے بیٹے کے ساتھ بڑا ظلم کیا، جیل میں ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی، دن بھر سینٹرل جیل کے باہر بیٹھی رہتی تھی، عمران خان سمیت تمام رہنماؤں کی مشکور ہوںنواز شریف نے میرے بیٹے کے ساتھ بڑا ظلم کیا، جیل میں ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی، دن بھر سینٹرل جیل کے باہر بیٹھی عمران خان سمیت تمام رہنماؤں کی مشکور ہوںنواز شریف نے میرے بیٹے کے ساتھ بڑا ظلم کیا، جیل میں ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی،