اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جے آئی ٹی کی جانب سے پیشی کے موقع پر مقرر کردہ خاتون پولیس افسر کا مریم نواز کو سلیوٹ،دختر اول کے سامنے کیوں جھکیں؟

datetime 5  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز کی جوڈیشل اکیڈمی آمد کے موقع پر جے آئی ٹی کی جانب سے ان کے ساتھ مقرر خاتون پولیس افسر اے ایس پی سپیشل برانچ ارسلہ سلیم کا دختر اول کو سلیوٹ ، جھک کر گرا ہوا رومال اٹھا کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی

جوڈیشل اکیڈمی آمد کے موقع پر جے آئی ٹی کی جانب سے ان کے ساتھ مقرر خاتون پولیس افسر اے ایس پی سپیشل برانچ ارسلہ سلیم کا دختر اول کو سلیوٹ ، جھک کر گرا ہوا رومال اٹھا کر دیا جس پر انہیں سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے اے ایس پی ارسلہ سلیم کی جانب سے دختر اول مریم نوازکوجے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر جوڈیشل اکیڈمی آمد پر گاڑی سے اترتے ہوئے سلیوٹ اور جھک کر ان کا زمین پرگرنے والا رومال اٹھا کر دینے پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ ایک اعلیٰ پولیس افسر کا اس طرح ذاتی ملازمین کی طرح برتائو شرمناک ہے۔ مریم نواز کیونکہ کوئی سرکاری عہدہ نہیں رکھتیں اس لئے اس طرح ایک اعلیٰ سرکاری عہدیدار کا انہیں سلیوٹ کرنا پروٹوکول اور ایس او پیز کی خلاف ورزی ہے، ویسے بھی مریم نواز اپنے خاندان پر لگنے والے کرپشن الزامات کے سلسلے میں مقرر کردہ جے آئی ٹی میں تحقیقات کے سلسلے میں پیش ہو رہی تھیں ان کے ساتھ سرکاری اعلیٰ عہدیدار کا ذاتی ملازم کی طرح برتائو مناسب نہیں۔

 

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…